Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، انتونیو گوتریس

29
Spread the love

نیویا رک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، اسے تبدیل کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپنے ٹویٹ میں میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز غصہ اور منفی جذبات کو فروغ دے رہے ہیں،غصے اور منفی جذبات کو فروغ دینے کی وجہ سے معاشروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، نفرت پر مبنی بیانات اور غلط معلومات تیزی سے پھیل رہی ہیں۔