Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ملک کے کسی بھی حصے میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ اتوار 9 اکتوبر کو منائی جائیگی

33
Spread the love

ملک کے کسی بھی حصے میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عید میلاد النبیﷺ اتوار 9 اکتوبر کو منائی جائیگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس زونل دفاتر میں ہوئے۔مرکزی کمیٹی کو ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، جس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر نے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ اتوار 9 اکتوبر کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔