Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی

31
Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی واقع ہوگئی۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 41 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونا 1243 روپیکم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 614 روپیکا ہوگیا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونیکی قدر 3 ڈالر کم ہو کر 1637 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔