Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

32
Spread the love

واشنگٹن : عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برنٹ ا ٓئل کی بین الااقوامی منڈی میں قیمتیں نچلی سطح پر ا ٓگئیں۔

خام تیل کی قیمت 84.06 ڈالر فی بیرل جب کہ امریکی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76.71 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح عالمی منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت بھی نمایاں طور پر کم ہو کر 6.90 ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی جس سے صارفین کو کچھ ریلیف ملنے اور عالمی سطح پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ہے۔