Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

 سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی

32
Spread the love

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناسازی کے بعد نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں پر سینئرڈاکٹرز کا بورڈ ان کا طبی معائنہ کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کےمختلف ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔