Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل

26
Spread the love

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے بوائے فرینڈ نپور شکھیرے کے ساتھ منگنی ہوگئی۔ممبئی میں منعقدہ تقریب میں عامر خان، رینا دتہ، کرن را اور دیگر نے شرکت کی۔منگنی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور ایرا خان نے لال جبکہ نپور شکھیرے نے سیاہ رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔تقریب میں عامر خان کے بھانجے عمران خان اور نانی زینت حسین نے بھی شرکت کی ہے۔عامر خان کو اس موقع پر روایتی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے کڑھائی والی شلوار قمیض زیب تن کی ہوئی ہے۔