Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2ماہ کی کم ترین سطح پر

19
Spread the love

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 87 سینٹ کم ہونے کے بعد 86.75 ڈالرز فی بیرل تک ہو گیا۔امریکی خام تیل بین الاقوامی مارکیٹ میں 87 سینٹ سستا ہونے کے بعد 79.21 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا۔