Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

آرمی چیف اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملہ:وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیا

21
Spread the love

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاون خصوصی برائے محصولات کو تحقیقات کی خصوصی ہدایات جاری کردیں اور طارق پاشا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کسی کی بھی ٹیکس تفصیلات خفیہ ہوتی ہیں، ٹیکس معلومات عام کرنا خفیہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔