Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ڈالر کی اونچی اڑان

39
Spread the love

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر ڈیڑھ روپے تک مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 49 پیسے بڑھ کر 223 روپے 66 پیسے ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 223.17 روپے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسےمہنگا ہوکر 231 روپےکاہوگیا ہے، جمعے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 229 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔