Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس طلب

33
Spread the love

اسلام آباد:  وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس طلب کر لیا۔

 ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج شام 6 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شرکاء کو عشائیہ بھی دیں گے اور پارلیمانی رہنماوں کو اہم تقرریوں سے متعلق فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے۔