Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے کامرس وفد کی ملاقات

25
Spread the love

اسلام آباد :ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن سے اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات کی ہے ،اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کے وفد کی قیادت صدر سجاد سرور نے کی،

تاجروں نے ضلعی انتظامیہ کو اپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تاجروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انتظامیہ تاجروں کی مشکلات سے آگاہ ہے ، تاجر اسلام آباد کو خوبصورت بنانے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔