Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ

18
Spread the love
کراچی:کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساتھ کے مطابق ملزم کو پاکستان واپس لانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے پہلے مرحلے میں ملزم کو عدالت سے مفرور قرار دلائیں گے دوسرے مرحلے میں وفاقی حکومت کو خط لکھا جائے گا۔ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی ساتھ اسد رضا کا کہنا تھا کہ ملزم کا پاکستانی پاسپورٹ بھی منسوخ کرانے کے لئے خط لکھ رہے ہیں مکمل کارروائی کے بعد ملزم کو بیرون ملک سے گرفتار کرائیں گے۔۔