Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

سارےنام شامل کرکےادارےنےدوراندیشی کاثبوت دیا:شیخ رشید

15
Spread the love

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔شیخ رشید کا بیان میں کہنا تھا کہ تعنیاتی کیلیے سمری آگئی ہے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کا ثبوت دیا۔انہوں نے کہا کہ اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کاسوال ہوگا جو بھی آرمی چیف آئیگا وہ سیاست سے دورملک اوراپنیادارے کا وفادارہوگا۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کریگا نوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیا اسی سیجوڈوکراٹیکیے۔