Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

6ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونےوالی تقریب آج ہو گی،آرمی چیف خطاب کریں گے

16
Spread the love

راولپنڈی: سیلاب کے باعث 6 ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہو گی۔یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔واضح رہیکہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کی تقریب ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث ملتوی کر دی گئی تھی۔