Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

عارف علوی لاہورمیں عمران خان سےپاک انگلینڈٹیسٹ سیریزپرمشاورت کریں نگے:چوہدری شجاعت

17
Spread the love

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے سلسلے میں عمران خان اور صدر علوی کی ملاقات پر دلچسپ تبصرہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں نگے۔واضح رہے کہ صدر عارف علوی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے مشاورت کرنے لاہور میں ہیں۔