Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری

38
Spread the love

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی۔

پورے اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ زون میں نئے ایریاز بھی شامل ہیں، فورتھ ایونیو، خیابان اقبال بھی ریڈ زون کا حصہ ہوں گے۔

Routes