Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

30
Spread the love

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور  اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ آصف علی زرداری آئندہ چند دنوں میں مشن لاہور کے لیے روانہ ہوں گے، آصف علی زرداری کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔