Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

زبیر احمد خان کی شکایت سیل راولپنڈی ڈسٹرکٹ آفس آمد

23
Spread the love

پولیٹکل اسسٹنٹ و چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل زبیر احمد خان کی شکایت سیل راولپنڈی ڈسٹرکٹ آفس کا دور کیا۔ اس موقع پر چیئرمین خالد جدون وائس چیئرمین بلال خان وائس چیئرمین خرم شہزاد نے استقبال کیا۔ زبیر احمد خان نے مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی اس موقع کو کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ شکایت سیل۔

فیاض تبسّم ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ضلع کونسل اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔ چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل ضلع راولپنڈی خالد جدون چئیرمن شکایت سیل زبیر احمد خان کو شکایت سیل کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل زبیر احمد خان نے شکایت سیل روالپنڈی کے آفس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شکایت سیل آفس روالپنڈی کے عہدیداروں اچھی کارکردگی کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔ تمام عہدیداران ہمہ وقت عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شکایت سیل کی کام اور خدمات کے بارے عوام کو زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے۔

تاکہ لوگ باآسانی اپنے شکایات اور مسائل درج کرئے سکتے۔ زبیر احمد خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے زیر اہتمام تمام اضلاع کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لیے تربیتی نشست کرائی جائے رہی ہے۔ تاکہ عوامی مسائل کو جلدی اور بہتر طریقے سے حل کیا جائے سکتے۔ انہوں نے مزید ہدایت کرتے ہوئےکہا کہ عوامی خدمت کو وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ویژن کے مطابق کی جائے۔ عوامی مسائل کو جلد سے جلد حل کیا جائے۔ اور کم سے کم وقت میں عوامی مسائل کو اچھے اور احسن طریقے سے حل کیا جائے۔