Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

پنڈی ٹیسٹ میں حارث رؤف بالنگ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے؟

22
Spread the love

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کیلئے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ،پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف حارث پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب ہیں لیکن اپنے دائیں پاؤں میں تناؤ کی وجہ سے بولنگ نہیں کر پائیں گے۔ حارث رؤف کو پی سی بی کا میڈیکل اسٹاف مانیٹر کر رہا ہے، وہ انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔

پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے حارث رؤف نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔