Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

قومی ٹیم کے لوئر مڈل آرڈر نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

23
Spread the love

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے لوئر مڈل آرڈر نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے لوئر مڈل آرڈر یعنی (8 سے 10) وکٹ کی پارٹنرشپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ 2 سالوں میں 22.14 کی ایوریج رنز بنائے۔ اس فہرست میں آسٹریلیا کا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 21.94، نیوزی لینڈ 21.53، ویسٹ انڈیز 16.38 جبکہ بھارت کا 15.63 ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میچ بھی دلچسپ مرحلے میں داخل، انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا ہے۔