Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

جرنل عاصم منیر کے جرات مندانہ بیان نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا: اظہار بخاری

46
Spread the love

چیئرمین متحدہ علماء محاذ و امن کمیٹی سفیر امن ممتاز مذہبی اسکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا سے پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان نے بھارتی ایوانوں میں زلزلہ برپا کردیا ۔ مودی گیڈربھبھکی کا منہ توڑ جواب دیکر مودی کی بولتی بند کردی۔ قوم کو ایسے ہی جراتمند دلیر جرنل کی ضرورت تھی۔جرنل عاصم منیر کے بیان نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔جرنل نے مودی کو بتا دیا پاکستان سے پنگاھدوستان کے لیےچنگا نہیں ہوگا۔ جہاد حرام نہیں مودی جیسے حرامیوں کا علاج ہے۔ پوری قوم جہاد کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے جہادی ڈنڈا استعمال کئے بغیر مودی بدمعاشی سے باز نہیں آئے گا ۔وطن عزیز پر حملہ تو بہت دور کی بات ہے اس کے بارے میں سوچنے کی بھی غلطی نہ کرے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے علماء کرام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اظہار بخاری نے کہا مودی عمر کے اس حصے میں جہاں انسان کا دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے مودی کی موت آئی ہے کہ پاکستان کے خلاف بکواس کر رہا ہے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف بیان ۔ مودی سن لے۔ اس عمر میں ھڈیاں جب ٹوٹتی ہیں تو بڑی مشکل سے چڑتی ہیں۔ تو گاؤ ماتا کا موت پیتا ھے ۔ ہم اس کا دودھ پیتے ہیں۔ جارحیت کے خلاف پاکستان کی کارکردگی کو ساری دنیا جانتی بھی ہے اور مانتی ہیں پڑوسی جدا نہیں ہو سکتے اچھے تعلقات کے لئے مودی اپنا من صاف کر لے پاکستان کے امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے۔ ہمارے جسم میں جان اتنی ضروری نہیں ۔جتنی پاکستان کی سالمیت ضروری ہے ۔مودی جی کرے گا تو جی کریں گے۔ گڑبڑ کرے گا تو چیر دیں گے۔