Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

29
Spread the love

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے  پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔انگلینڈ کے جوز بٹلر اور عادل رشید بھی مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

علاوہ ازیں آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کیلئے پاکستان کی سدرا امین نامزدگیوں میں شامل ہیں۔آئر لینڈ کی گیبی لیوئس اور تھائی لینڈ کی نتھاکن چنتھم بھی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

نتائج کا اعلان 12 دسمبر کو کیا جائے گا۔