وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے بلندی درجات کے لئے دعا اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعظم نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ، انہوں نے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔