Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری

31
Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے بڑھی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار 641 روپے ہوگیا ہے۔عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 31 ڈالر بڑھ کر 1955 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ہے۔