Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

بارکھان واقعے میں قتل کیے گئے 3 افراد کو مشرقی بائی پاس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

47
Spread the love

بارکھان واقعے میں قتل کیے گئے 3 افراد کو مشرقی بائی پاس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

تدفین میں خان محمد مری اور مری قبیلے کے افراد نے شرکت کی، خان محمد مری کے 2 بیٹوں اور نامعلوم خاتون کی لاش 5 روز قبل بارکھان کےکنویں سے ملی تھی۔تینوں افراد کے قتل کے خلاف مری اتحاد نے چار روز تک دھرنادیا تھا۔