پشوکو قتل کردیا گیا،ملزم کی تلاش جاری
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ چونترا میں انسانوں کے بعد جانوروں کو بھی قتل کیا جانے لگاہے ،عثمان نے پولیس کیو بتایا کہ انکی پالتو بلی جس کا نام ،پشو،تھا انہیں خرم شہزاد نے اپنی بارہ بور ریفل سے قتل کر دیا ہے ،ا س پر پولیس نے عام شہری کی درخواست پر زیردفعہ429مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔۔۔۔۔