Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

 خیبر پختونخوا حکومت امن و امان اورسیاسی رہنماں کوملنےوالی دھمکیوں پرتوجہ دے:راناثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت امن و امان اور سیاسی رہنماں کو ملنے والی دھمکیوں پر توجہ دے۔اے این پی کے صوبائی صدر کو ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایمل…

برف باری سےبرطانیہ میں زمینی اورفضائی سفرمیں مشکلات

برطانیہ کے مختلف حصوں میں برف باری کے باعث زمینی اور فضائی سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گلوسٹر شائر میں سڑک پر برف کے باعث کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے کے بعد سڑک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے…

سندھ ہائیکورٹ،اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سےروک دیاگیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مزید مقدمات میں اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کی سندھ میں گرفتاری کے خلاف نئی درخواست دائر کی تھی جس کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔سندھ ہائیکورٹ نے عثمان سواتی کی…

گرل فرینڈ کی بے وفائی،17سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی

بھارت میں گرل فرینڈ کی جانب سے دوسرے لڑکے سے شادی کرنے پر ایک نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے ضلع بھلوارا میں 17 سالہ نوجوان نے گرل فرینڈ کی جانب سے دوسرے لڑکے سے شادی کرنے پر خود کو گولی مار…

چودھری نثارکاآئندہ انتخابات میں بھرپورطریقےسےحصہ لینےکااعلان

کلرسیداں: سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔سابق ممبر قومی اسمبلی چودھری نثار نے روات کے قریب اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام اب لنگوٹ کس لیں میں الیکشن لڑوں گا…

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےمیچ میں بھی شکست

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے تعاقب میں قومی ٹیم نے 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 319 رنز بنا لیے۔ چوتھا روز محمد نواز 45 رنز بنا کر مارک ووڈ کی گیند پر کیچ آٹ ہوئے جبکہ سعود شکیل 94 رنز بنا کر آٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےکاروباری ہفتےمیں منفی رجحان رہا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔ہنڈریڈ انڈیکس 451 پوائنٹس کم ہوکر 41698 پر بند ہوا اور کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 953 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جب کہ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 42248 رہی۔ہنڈریڈ…

برطانوی جزیرےجرسی کےرہائشی علاقےمیں زورداردھماکا،ایک شخص ہلاک

برطانوی جزیرے جرسی کے رہائشی علاقے میں زوردار دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ 12 افراد لاپتہ ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے لگنے والی آگ بجھا دی گئی ہے لیکن ایمرجنسی سروسز جائے وقوعہ پر کارروائیوں میں مصروف ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق…

اسپنرابراراحمدکےنام ایک اوراعزاز

قومی ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ سے ڈیبیو کیا ہے اور وہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی اسپنر بن گئے ہیں۔نوجوان اسپنر نے ملتان ٹیسٹ میں اب تک10 وکٹیں حاصل کی…

ملائیکہ اروڑاکاارجن کپورکوڈیٹ کرنےسےمتعلق تنقیدکرنےوالوں کوکراراجواب

بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے خود سے 12 سال چھوٹے اداکار ارجن کپور کو ڈیٹ کرنے سے متعلق تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیکہ اروڑا کے نئے ڈیجیٹل شو موونگ اِن ود ملائیکہ کی پہلی قسط میں معروف ڈائریکٹر…