Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

اداکارپریش راول کےخلاف لولیس میں شکایت درج

کلکتہ: بھارتی کامیڈین اداکار پریش راول کے خلاف بنگالی مخالف تبصرہ کرنے پر پولیس میں شکایت درج کروا دی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ویسٹ بنگال کے ریاستی سکریٹری محمد سلیم نے بھارتی اداکار اور بی جے پی کے رہنما پریش…

حکومت کاظلم،آٹےکی قیمت میں اضافہ کردیاگیا

لاہور: آئے روز مہنگائی کے باعث غریبوں کیلئے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں، اس میں ایک اور اضافہ چکی مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا کر کر دیا۔لاہور میں چکی کے آٹے کی قیمت 5 روپے فی کلو بڑھا دی گئی۔ چکی اونرز ایسوسی ایشن کے رہنما لیاقت علی خان کا کہنا…

مری کے ہوٹل میں 3سیاحوں کی پر اسرار موت،1کی حالت تشویشناک،وجہ کیا؟

مری: ایکسپریس وے پر ڈنہ کے مقام پر نجی ہوٹل کے کمرے میں 4 سیاح بے ہوش پائے گئے جن میں سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے اور ایک کی حالت غیر ہے۔جاں بحق افراد کی شناخت 28 سالہ محمد اویس، تیس سالہ فیصل ایاز اور 29 سالہ محمد شاہ رخ کے نام سے ہوئی،جبکہ…

گول مال 1کےبعدشرمن جوشی باقی سیکوئلز میں کیوں نہیں تھے؟؟

بالی وڈ کی مشہورِ زمان کامیڈی فلم 'گول مال' کو مداح اب بھی نہیں بھولے ، گول مال ون کی کامیابی کے بعد ہدایتکار روہت شیٹی نے اس کے مزید تین سیکوئلز بنائے۔گول مال ون میں اجے دیوگن، تشار کپور، ارشد وارثی اور شرمن جوشی نے اداکاری کے جوہر دکھائے…

دھمکیاں اورمذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے:سعدرفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خان صاحب! اسمبلیاں توڑیں تو بے آسرا آپ ہوں گے ہم نہیں۔وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثنا کے ہمراہ پرید کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں…

اسمبلیاں توڑنےکاعمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اورملک کیلئےسودمندثابت نہیں ہوتا:راناثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اورملک کیلئے سود مند ثابت نہیں ہوتا لہذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ استعمال…

یوکرینی صدرنےایلون مسک کوآڑےہاتھوں لےلیا

یوکرین کے صدر ولودو میر زیلینسکی نے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک تنقید کو نشانہ بناتے ہوئے یوکرین آنے کا مشورہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدرنے امریکی اخبار کی جانب سے منعقد کی جانے والی ایک تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا اور…

پنڈی ٹیسٹ ،انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ کی جانب سے زیک کرولی اور بین ڈکٹ نے اننگز کا آغاز کیا اور ابتدا سے ہی تیز بیٹنگ کی۔میچ میں مہمان ٹیم کے دونوں اوپنرز نے سنچری اسکور کی جس کے بعد 35.4…

پاکستان میں گوگل کی پیڈسروس بندہونےکاخدشہ ختم

اسلام آباد: حکومت کی گوگل کو ادائیگیوں پر رضامندی کے بعد پاکستان میں گوگل کی پیڈ سروس بند ہونے کا خدشہ ختم ہوگیا۔وزیرآئی ٹی و ٹیلی کام امین الحق نے بیان میں کہا وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگیوں پر رضامند ہوگیا ہے اور ادائیگیاں شیڈول کے مطابق…

فیفاورلڈ کپ،قطرکےیخ بستہ اسٹیڈیمزفٹبالرزکوبیمارکرنےلگے

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے۔قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے، برازیل کے اینٹونی نے اپنی ناساز طبیعت کا ذمہ دار ایئرکنڈیشننگ سسٹم کو قرار دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ میرے ساتھی کھلاڑی…