نیوزی لینڈ کو شکست،آسٹریلیا ٹی 20کا نیاورلڈ چیمپئن بن گیا
اسلام آبادٜآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کوفائنل میں 8وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20کی نئی ورلڈ چیمپئن بن گئی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے ٹاس…