Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ڈاکٹر قدیر خان کو اﷲ شفا دے

بابا کرمو کے ساتھی بابا فیقہ نہایت ہی نفیس انسان ہے ۔آپ مرضی کے مالک ہیں۔ کھرے انسان ہیں ۔سادہ غذاکھاتے ہیں ،بیکری کے اٹیموں سے پرہیز کرتے ہیں ۔اپنے مرضی کے لوگوں سے ملنا پسند کرتے ہیں ۔میری آپ سے ملاقات ہمیشہ بابا کرمو کے ہاں ہی ہوتی ہے۔آپ…

صنفِ نازک کے خلاف جرائم میں اضافہ

 لاہور میں مینارِ پاکستان کے پارک جسے سرکار نے گریٹر اقبال پارک کا نام دے رکھا ہے، وہاں چند روز پیشتر ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے، اس کے بارے میں پورے ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بحث و مباحثے ہو رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں کسی خاتون…

ہم گھبرا سکتے ہیں؟

  حکومت جوں جوں اپنی مدت پوری کرتی جا رہی ہے عوام کی پریشانیوں مصیبتوں میں بھی روز بروز اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے آئے روز بجلی کی قیمتیں بڑھا دی جاتی ہیں اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں گذشتہ روز ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں…

اقتدار میں آئےتوملک دیوالیہ کےقریب تھا،پی ٹی آئی نےمعیشت کوترقی کی راہ پرڈالا:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن منتخب حکومت گرانے کیلئے فوج کے پیچھے پڑی ہے۔ جانے والے حکمران بیس ارب ڈالر کا خسارہ چھوڑ کر گئے، اقتدار میں آئے تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، تحریک انصاف نے معیشت کو ترقی کی راہ پر ڈال…

افغانستان:کابل ایئرپورٹ پردھماکہ ،11افراد ہلاک متعدد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔برطانوی میڈیا نے طالبان ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہیں، مرنے والو ں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جب کہ دھماکے…

حقائق کے برعکس مفروضوں کی آبیاری 

کائنات کا نظام کثیرالجہت اور متنوع اصولوں کی برکھا رخ کا نام ہے ،انفرادی اور قومی سطح پر مزاجوں کی تشکیل اور ان کی آبیاری کیلئے الگ الگ اصول کی بنیاد پر مرتب کیا جاتا ہے.پاکستان میں ایسے اداروں کی شدید کمی ہے جو قومی بیانیہ کی ترتیب و تشکیل…

تو پھردنیا کی سپرطاقت کون ہوا

پچھلی صدی میں دنیا کی دو سپر طاقتیں مد مقابل تھیں ایک روس اور دوسرا امریکہ ان دونوں طاقتوں میں ایک سرد جنگ چل رہی تھی ایک کا دعوی تھا کہ میں سپر طاقت ہوں اور دوسرے کا بھی یہی موقف تھا ان دونوں طاقتوں نے پوری دنیا میں اپنا اپنا رعب و دبدبہ…

”The Mission has not Failed Yet”

‘‘The Mission has not failed yet’’     چندہفتے پہلے یہ الفاظ امریکی صدرنے افغانستان میں تیزی سے بدلتے حالات کے متعلق کہے۔ مشن’’ہے کیااور کیوں اہم ہے کہ جو بائیڈن کو وضاحتیں دینی پڑ رہی ہیں۔ حقیقت میں افغانستان میں جاری جنگ ایک لاحاصل مشن…

اس واقعہ سے قائد کا پیشہ وکالت بے توقیرہوا

   سنا کرتے تھے کہ تھانوں اورجیلوں میں بے گناہ لوگوںکو قید میںرکھاجاتا ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ یہ سلسلہ ہمارے ہاں آج بھی جاری ہے .ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور سابق جج محترم چوہدری ظفر وڑائچ  کے ساتھ وہی کچھ اسلام آباد میں ہوا جو اس ملک کے…

ہم سب کے ہیں حُسین

ایک ہندو پنڈت ماسور لکھنوی نے کہا  تھا کہ شکر ہے  کہ ہم ہندووں کا نام شبیر کے قاتلوں میں نہیں آتا ہم کافر ہیں بُت پرست ہیں لیکن ہم  شبیر کے قاتل نہیں ہیں  اور یہ ظلم کرنے والے مسلمان ہی تھے جن میں  حافظ قران بھی تھے  عالم بھی تھے  جنہوں نے…