اسلام آباد ضلعی انتظامیہ عدالتی اختیارات سے محروم، سینیٹ نے بل منظور کرلیا
اسلام آباد: سینیٹ نے ضابطہ فوجداری میں بنیادی نوعیت کی اہم ترامیم کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی کے پیش کردہ بل کی منظوری دے دی۔
اس بل کے ذریعے مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 کی شق 4، شق 408 , شق 414A میں ترامیم کر دی گئی ہیں. اس کے علاوہ سیکشن…