فاسٹ بولرز حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کے درمیان ‘پاپ دی بال ان دی گلاس’ کا مقابلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اسٹار فاسٹ بولرز حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کے درمیان 'پاپ دی بال ان دی گلاس' کا مقابلہ ہوا جس کی ویڈیو لاہور قلندرز نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
مقابلے کو حارث اور شاہین نے سُپر اوور کا نام دیا، ویڈیو میں دیکھا…