Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

ڈرامہ،فلم، موسیقی کے نیشنل ایوارڈ بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے فلم، ڈرامہ اور موسیقی کے نیشنل ایوارڈ بحال کرنے کا اعلان کر دیا، فواد چوہدری نے کہا کہ اس کے ذریعے سرفہرست موسیقاروں، فن کاروں اور سرفہرست پاکستانی فلم کو 25 کروڑ روپے سے زائد رقم فراہم کریں گے ٹیپو سلطان کے…

موسم سرما کی چھٹیوں پر پنجاب کو دوحصوں میں تقسیم کر دیاگیا

بھکر:پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں پر پنجاب کو دوحصوں میں تقسیم کر دیا ہے ،کہیں چھٹیاں اور کہیں کلاسوں کا اجرا کر کے بچوں سمیت والدین کو بھی پریشان کردیا،بھکر میں کالجز کو چھٹیاں جبکہ پرائمری سے میٹرک تک چھٹیاں تین جنوری کو کرنے کا…

پروفیسر ڈاکٹر عارف صدیق کو چھوٹے بچوں کو عربی زبان سکھانے کے منفرد تجربات کرنے پر ایک یادگاری شیلڈ…

اسلام آباد:بچوں کو عربی سکھانے کا منفرد ماڈل پیش کرنے پر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹر عارف صدیق کو شیلڈ سے نوازا گیابین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے شعبہ عربی کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عارف صدیق کو چھوٹے بچوں…

نک جونس کا نام کیوں ہٹایا، پریانکا نے وجہ بتا دی

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالآخر اپنے نام کے ساتھ شوہر نک جونس کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی۔کچھ دن قبل بھارتی میڈیا پر یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی کہ پریانکا نے سوشل میڈیا پر اپنے نام کے ساتھ نک جونس کا نام ہٹا دیا ہے جس سے…

ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ ہم شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کریں ،آ ئی جی اسلام آباد

اسلام آباد:شہر اقتدار کے آئی جی محمد احسن یونس نے سنٹرل پولیس آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا سلسلہ جاری رکھا، شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ گزشتہ روز آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے سنٹرل…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے،ایس ایس پی ٹریفک پولیس

اسلام آباد:ایس ایس پی ٹریفک پولیس نے مختلف شاہراہوں پر تعینات ڈیوٹی پوائنٹس کی خصوصی چیکنگ کی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے۔ متعلقہ زونل ڈی ایس پیز کو رش پوائنٹس پراضافی ڈیوٹی لگانے کی ہدایت، شہریوں کو…

نئی نسل کو ڈپریسڈ جنریشن قرار

انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ 50 فیصد نوجوان غربت، بیروزگاری اور اقتصادی مشکلات کے سبب خودکشی کرتے ہیں جبکہ ماہرین نفسیات کے مطابق 80 فیصد نوجوان ڈپریشن کی وجہ سے خود کشی کر لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…

فیڈرل بورڈ، BOG انتخابات میں محمد اشرف ہراج بھاری اکثریت سے کامیاب

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ کے بورڈ آف گورنرز (BOG)کے انتخابات میں آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کے امیدوار محمد اشرف ہراج بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں، فیڈرل بورڈ میں منعقدہ انتخابی عمل میں محمد اشرف ہراج نے 181جبکہ ان کے…

ترک صدر کے معاشی اقدامات،لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ

ترکی:ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترک کرنسی میں کچھ مہینوں سے کافی کمی نظر آ رہی تھی،جس سے ترکی میں مہنگائی بڑھ گئی تھی۔جس کے بعد…

اب اگر کوئی ووٹ بیچے گا تو اسکو ٹیکنالوجی کے ذریعے پکڑا جا سکے گا،بابر اعوان

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اب کوئی اگر ووٹ بیچے گا تو اسکو ٹیکنالوجی کے ذریعے پکڑا جا سکے گا، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا قانون بن گیا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق ملے گا۔تاجک…