معذرت،سپریم کورٹ بنچ تحلیل،جسٹس امین الدین خان الیکشن کیس سے الگ
اسلام آباد(وقائع نگار)پنجاب ، کے پی میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس امین الدین خان نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔جمعرا ت کو سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر…