Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu

حکومت کچھ بھی کر لے ،90روز میں الیکشن کرانا ہونگے،اعتزاز

لاہور(بیورورپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی پی پی پی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں کی گئی قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔اپنے ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے کہا کہ چیف…

حکومت سپریم کورٹ میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب ہو گئی کیا؟

اسلام آباد(وقائع نگار)پنجاب اور خیبر پختونخواہ انتخابات ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر بنچ کے ممبر جج جسٹس جمال مندوخیل کے یکم مارچ کا فیصلہ چار تین کے تناسب سے ناقابل عمل…

ن لیگ کا الیکشن کمیشن کی حمایت کا مکمل اعلان

اسلام آباد(وقائع نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہماری سمجھ کے مطابق الیکشن کمیشن کو تاریخ آگے کرنے کا اختیار حاصل ہے، تمام اسمبلیوں کے الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے…

قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023ء متفقہ طور پر منظور کرلیا

اسلام آباد(وقائع نگار) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023ء متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اعلیٰ عدلیہ سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس…

عمرا ن خان کےلیے عدالت سے پھر بری خبر

اسلام آباد(وقائع نگار ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 18 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔…

بینک چوری،ملزم کو 10سال قید و بھاری جرمانہ

ملتان (بیورورپورٹ )بینکنگ فراڈ میں ملوث مجرم کو 10 سال قید اور 2 کروڑ 49 لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنا دی گئی،بینکنگ کورٹ کے سپیشل جج ملتان چوہدری محمد انوارلحق نےمقدمہ کی سماعت کیں ،اور صفدر حسین نامی ملزم نے سال 2016 متعدد بینک صارفین کے…

بھارتی فوج کا خوف،کشمیری خواتین ذہنی مریض بننے لگیں

سرینگر(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بحران: بیشتر خواتین ذہنی امراض کا شکارغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی خواتین ذہنی امراض کا شکار ہونے لگی ہیں۔بڑھتے ہوئے مظالم، جعلی مقابلوں‌ میں‌ نوجوانوں‌ کے قتل اور گھروں میں‌…

آئین کی پاسداری کے لیے اے پی سی میں شرکت کوتیارہیں،عمران

لاہور(بیورورپورٹ )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس (اےپی سی) میں بیٹھنے کیلئے تیارہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر…

حکومت نے عدالت کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ کر لیا،بل کا مسودہ تیار

اسلام آباد(وقائع نگار)وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظورکرلیا،سوموٹو ایکشن کا راستہ روکنے کے لیے تمام پارٹیوں نے ایکا کر لیا،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں عدالتی…

لیپ ٹاپ کے لیے پیسے ہیں ،الیکشن کے لیے نہیں؟کیا ہم دہشگردوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ظفر ملک)چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب/کے پی الیکشن تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیئے ہیں کہ جمہوریت کیلیے قانون کی حکمرانی لازمی ہے،قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی،سیاسی درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوگا…