Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

شہناز گل اذان کے احترام میں گانا گاتے ہوئے رک گئیں

بالی وڈ اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل اذان کے احترام میں گانا گاتے ہوئے رک گئیں۔ بھارتی میڈیا پر شہناز گل کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں حال ہی میں ہونے والے ایوارڈ شو کے دوران اسٹیج پر گانا گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس دوران جیسے…

سونم باجوہ کا رواں سال پاکستان آنے کا اعلان

بھارت کی معروف پنجابی اداکارہ اور ماڈل سونم باجوہ نے رواں سال پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ سونم باجوہ جو اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری کی وجہ سے بھارت سمیت پاکستان میں بھی کافی پسند کی جاتی ہیں نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر پاکستان آنے کے…

خواتین کا مالی طور پر خود مختار ہونا انتہائی ضروری ہے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ خواتین کا مالی طور پر خود مختار ہونا انتہائی ضروری ہے، خواتین کے پاس پیسے ہونا ان کی سکیورٹی کے لئے اہم ہوتا ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران معروف اداکارہ کا کہنا تھا کہ بہت سارے…

الطاف المعروف ایم سی اسٹین نے مقبولیت میں بھارت کی دو بڑی شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کے نامور رئیلٹی شو بگ باس کا 16واں سیزن جیتنے والے الطاف المعروف ایم سی اسٹین نے مقبولیت میں بھارت کی دو بڑی شخصیات شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔بالی وڈ شہنشاہ شاہ رخ خان اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی دونوں ہی وہ…

ٹوئٹر کے عام صارفین 20 مارچ کے بعد 2 ایف اے کو ایس ایم ایس کے ذریعے استعمال نہیں کر سکیں گے

ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو استعمال کرنے والے صارفین ہی ٹیکسٹ میسجز (ایس ایم ایس) کو 2 فیکٹر  (2 ایف اے) کے لیے استعمال کرسکیں گے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ 20 مارچ کے بعد ٹوئٹر بلیو…

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے دہلی اور ممبئی میں اپنے دفاتر بند کرتے ہوئے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

دبئی میں فلائنگ ٹیکسیاں اڑان بھرنے کے لیے تیار

دبئی میں فلائنگ ٹیکسیاں اڑان بھرنے کے لیے تیار ہیں اور پہلی بار حکام نے اس حوالے سے ٹھوس تفصیلات فراہم کی ہیں۔ 2017 میں دبئی میں ایک ڈرون ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا جس کے بعد سے وہاں اڑنے والی ٹیکسیوں کو چلانے کی بات کی جا رہی ہے،…

کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر…

راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی پر ایرانی لڑکی نے ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا

بالی وڈ کی مشہور رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی پر ایرانی لڑکی نے ریپ کا مقدمہ درج کروا دیا۔ عادل درانی ان دنوں اہلیہ کی جانب سے درج فراڈ اور تشدد کے مقدمے میں جیل میں قید ہیں تاہم ان کی مشکلیں اب ختم ہونے کا نام نہیں لے…

اداکار کرن کندرا کی اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

بھارت کے ٹی وی کے معروف اداکار کرن کندرا کی اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کی جانب سے اذان کے احترام میں پریس کانفرنس روکنے کا واقعہ کچھ دن پہلے پیش…