Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

بزنس

پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں پر وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد:پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں پر وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، مشین ریڈایبل پاسپوٹ کی فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا…

خیبرپختونخوا میں تیل کی قلت : نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے نوٹس لے لیا

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی افواہوں کے خیبرپختونخوا میں تیل کی قلت پیدا ہو گئی جس کا نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے نوٹس لے لیا۔ نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان نے معاملے پر چیف سیکرٹری کو صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کی…

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے 67 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 262 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں…

ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 24 روپے 54 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 255 روپے پر…

پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں

معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔ فنانشل ٹائمز کےمطابق پاکستان میں بجلی کی بندش اور غیر ملکی مبادلہ کی شدید کمی سے کاروبار کا چلانا مشکل ہو گیا ہے…

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بدستور کمی کا سلسلہ جاری

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بدستور کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 روپے 11 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 242 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر12 روپے…

ملک بھر میں فرنس آئل، پیٹرول اور مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں فرنس آئل، پیٹرول اور  مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے، پی ایس او کے پاس ضرورت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے۔ ایک بیان میں ترجمان پی ایس…

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، آئی ایم ایف پاکستان سے مذاکرات کیلئے رضا مند ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وزارت خزانہ حکام سے رواں ہفتے بات چیت کا امکان ہے، وزارت خزانہ حکام آئی ایم ایف کو تمام اہداف پر اعتماد میں لیں گے،…

اوگرا نے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے، ملک میں بالترتیب 18 اور 37 دنوں کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے…

بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا، آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ رہے گی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا، آئندہ 48 گھنٹے لوڈشیڈنگ رہے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ ملک میں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ سٹیشنز ہیں جن کو بحال کر دیا ہے جس کے بعد…