Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

بین الاقوامی

ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، انتونیو گوتریس

نیویا رک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، اسے تبدیل کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپنے ٹویٹ میں میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ سوشل…

جنوبی کوریا اور امریکہ نے جزیرہ نما کوریا کے قریب اپنی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا

سیئول: جنوبی کوریا اور امریکہ نے پیر کو جزیرہ نما کوریا کے قریب اپنی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا ۔ جن میں ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور دونوں اطراف سے 20 سے زیادہ جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

امریکا، نوجوان نے خود کو گرفتار کروا کر لڑکی کوشادی کیلئے منا لیا

واشنگٹن:کسی کو شادی کی پیشکش کرنا یقیناً ایک خوش گوار اور یاد گار لمحہ ہوتا ہے، لیکن اگر ایسے موقعے پر شادی کی پیشکش کرنے والا ہی گرفتار ہوجائے تو ممکن ہے کہ رشتہ جوڑنے سے قبل ہی ٹوٹ جائے۔ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے…

ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، انتونیو گوتریس

نیویا رک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارا ڈیٹا خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے، اسے تبدیل کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اپنے ٹویٹ میںمیں انتونیو گوتریس نے کہا کہ…

فرانس ،کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران سمندر کے کنارے حادثے سے بال بال بچ گیا

پیرس :فرانس میں پیرس سے اڑان بھرنے والا ایک کارگو طیارہ مونٹ پیلیئر ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران بے قابو ہو کر سمندر کے کنارے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ویسٹ اٹلانٹک ایئر…

وزیر خارجہ بلاول بھٹوسےامریکی نمائندہ خصوصی دلاور سید کی ملاقات

واشنگٹن:وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری امور دلاور سید نے ملاقات کی، سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات اور دو طرفہ امور پر بات چیت ہوئی،دوران ملاقات امریکی نمائندہ خصوصی نے سیلاب…

چندی گڑھ یونیورسٹی طالبات کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے میں بھارتی فوجی ملوث

چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے میں بھارتی فوج کا اہلکار ملوث نکلا،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیر حراست ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے بھارتی فوج کے اہلکار کو اروناچل پردیش…

ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ خطرے سے نمٹنے کیلئے خطے کے ملکوں کے…

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ خطرے سے نمٹنے کیلئے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر دئیے گئے بیان میں انہوں نے…

بیوی نے شوہر کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18 ماہ تک گھر میں رکھ رہی

نئی دہلی:بھارت میں اہلخانہ نے اپنے ایک فرد کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18 ماہ تک گھر میں ہی رکھ لی۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کا سرٹیفکیٹ پرائیویٹ ہسپتال نے 22 اپریل 2021ء کو جاری کیا جس میں…

پیوٹن کو پارٹی اور وزرا نے یوکرین پر حملہ کر نے پر مجبور کیا:سابق اطالوی وزیر اعظم

روم : اٹلی کے سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی نے ولادیمیر پیوٹن کے یوکرین پر حملے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کو تنازع میں دھکیلاگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روسی فوجیوں کا مقصد…