Browsing Category
بین الاقوامی
زائرین اپنی مرضی اور سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں: سعودی وزارت حج
ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کیلئے عمرے کی تعداد متعین نہیں ہے، زائرین اپنی مرضی اور سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔
سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت حج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ زائرین…
سعودی عرب نے یوکرین کیلئے 40 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا
ریاض: سعودی عرب کی جانب سے یوکرین کو انسانی بنیادوں پر 40 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی ۔
سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یوکرین کے شہر کیف کا دورہ کیا اورصورتحال کا جائزہ لیا ، شہزادہ فیصل بن فرحان…
یوکرین کی جنگ دوسرے سال میں داخل ہوگئی
یوکرین کی جنگ دوسرے سال میں داخل ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کہا ہے کہ ر وسی صدر پوٹن یوکرین کو کچلنے کے حوالے سے اپنی فوج کی صلاحیت کے حوالے سے پر اعتماد ہیں۔
ولیم برنز نے ایک ٹی وی انٹرویو میں مزید کہا کہ…
غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی سفارتخانے نے 28 پاکستانیوں کی جاں…
ترکیہ سے اٹلی جانے والی غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانی سفارتخانے نے 28 پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیرقانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے…
بھارت میں، فوج اور پولیس پر حملے؛ دو اہلکار ہلاک متعدد زخمی
رائے پور: بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک علاقے میں فوج اور دوسرے علاقے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں کم از کم دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے،بھارت سے آزادی کے گڑھ ریاست چھتیس گڑھ…
شمالی کوریا میں ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی گئی
پیانگ یانگ : شمالی کوریا میں ہالی ووڈ فلموں پر پابندی لگا دی گئی ہے ، اور کہا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کو ہالی ووڈ فلمیں دیکھنے کی اجازت دیں گے انہیں سنگین نتائج بھگتنا ہونگے ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں والدین کو حال…
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فوجی پریڈ "فدا” میں خواتین کی شرکت
ریاض : سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی فوجی پریڈ "فدا" میں وزارت داخلہ کے 16 سیکورٹی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 2ہزار 800 سے زائد مرد و خواتین شریک ہوئے ۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ فوجی پریڈ میں خواتین نے بھی شرکت کی ہے جبکہ پریڈ…
امریکا نے گوانتانا موبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا
امریکا نے گوانتانا موبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا۔
پینٹاگون کے مطابق عبدالربانی اورمحمد ربانی کو 2002 میں گرفتار کیا گیا تھا۔امریکی محکمہ دفاع کے مطابق عبدالربانی کو القاعدہ کیلئے سہولت کاری اور ان کے بھائی محمد ربانی کو…
پاک فوج کی امدادی ٹیم کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد ترکیہ سے آج وطن پہنچے گی
انقرہ: پاک فوج کی امدادی ٹیم کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد ترکیہ سے آج وطن پہنچے گی۔
استنبول ایئرپورٹ پر ڈپٹی گورنر استنبول اور مختلف سرکاری اہلکاروں نے اُنہیں رخصت کیا، 35 رکنی ٹیم نے 91 مقامات کو سرچ کیا، 39 مقامات پر ریسکیو آپریشن کیا…
ہم پاک، امریکا تعلقات کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے وزارتی اجلاس جاری ہے، ہم پاک، امریکا تعلقات کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں۔
پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا…