Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

تازہ ترین

آصف زرداری نے دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دے دیا ہے، انہوں نے اب اگلی واردات کرنی ہے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے راستے سے ہٹانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت پلان سی بن گیا ہے، آصف زرداری نے دہشتگرد تنظیم کو پیسہ دے دیا ہے، انہوں نے اب اگلی واردات کرنی ہے، زندگی…

پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی تحریک انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے…

فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد : 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

 الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد…

عمران کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مائنس عمران فارمولا کامیاب نہیں ہو سکتا، عمران کی گرفتاری یا مائنس ون فارمولے پر سخت عوامی ردعمل سامنے آئے گا۔ گورنر ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات

لاہورصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی۔صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

ہمارے پیارے نبیؐ نے کہا صرف کمزور کو جیلوں میں ڈالنے والی قومیں تباہ ہو جاتی ہیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ سیٹ اپ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ 26 سال پہلے تحریک انصاف پارٹی کا نام رکھا تھا، انصاف…

عمران خان کی گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد رات گئے زمان پارک کے باہر…

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد رات گئے زمان پارک کے باہر جمع ہو گئی۔پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ سے پارٹی چیئرمین کی گرفتاری کے خدشے کے…

فواد چودھری کو پنجاب پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو پنجاب پولیس نے لاہور میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں فواد چودھری کی گرفتاری کی…

پی ٹی آئی کے مزید43ارکان کے استعفے منظور

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسپیکر نے 43 ارکان کے استعفے…

عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں را انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ محسود…