Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

تعلیم و صحت

سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا

گوجرانوالہ : سرکاری دفتر میں خواجہ سرا سے رقص کرانے کا مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے، غیراخلاقی حرکات اور دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق خواجہ سرا…

شفاانٹرنیشنل اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال کو 29 لاکھ روپے کی رقم شہری کو واپس کرنے کی ہدایت جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے جاری احکامات میں کہا…

ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 65 کیپسول برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے 65 کیپسول برآمد کرلے گئے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کی گئی۔ترجمان کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل…

ملک کے مختلف حصوں میں پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بونداباندی اور دو روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں پہاڑوں پر بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمۂ موسمیات نے بارش کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آج سے بلوچستان میں داخل ہونے اور صوبے کے مختلف…

بھارتی جیلوں میں قید 17 پاکستانی رہائی پانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں

بھارتی جیلوں میں قید 17 پاکستانی رہائی پانے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا کہ بھارت کی قید میں موجود مزید 17 پاکستانی قیدی واہگہ پہنچ گئے ہیں۔ پاکستانی…

گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل

گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق فروری میں گوادر کے لیے 100 میگاواٹ بجلی کے منصوبے کی کمیشننگ ہوگی جس کے لیے گزشتہ دنوں پاکستان اور ایران کے اعلی حکام نے جائزہ بھی لیا۔ذرائع کے…

سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر رہی ہے

کراچی: سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر رہی ہے جس میں مرد مسافروں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔  ذرائع کے مطابق خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس پہلے مرحلے میں کراچی کے دو روٹس پر چلائی جا رہی ہے،…

3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے

کراچی: بلدیاتی انتخابات میں 3 یو سیز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر نتائج روک دیے گئے۔ الیکشن کمیشن میں صفورہ ٹان کی 2 اور چنیسر ٹان کی ایک یونین کونسل میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس…

جھوٹے دعوؤں کے ساتھ بھارت پھر یوم جمہوریہ منا رہا ہے

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ جھوٹے دعوؤں کے ساتھ بھارت پھر یوم جمہوریہ منا رہا ہے، جمہوریت کا جھوٹا لبادہ اوڑھے بھارت کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے۔بھارتی یوم جمہوریہ پر اپنے پیغام میں مشعال حسین ملک کا کہنا…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

 دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو یہ واضح پیغام دینا ہے کہ وہ اپنے مادر وطن پر بھارت کے قبضے کو مسترد کرتے ہیں یوم سیاہ منانے کی کال جماعتی حریت کانفرنس…