Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

علاقائی خبریں

مذہبی و سیاسی جماعتیں خواجہ سرائوں کے حقوق کی مخالف نہیں، مرد و عورت کے خواجہ سراء بننے کے خلاف ہیں

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ خواجہ سراء اللہ کی مخلوق ہیں، مکمل حقوق ملنے چاہئیں ، مذہبی و سیاسی جماعتیں خواجہ سرائوں کے حقوق کی مخالف نہیں، مرد و عورت کے خواجہ سراء بننے کے خلاف ہیں۔ ان خیالات کا اظہار…

 اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نےجاوید لطیف کو طلب کر لیا

لاہور: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے سرکاری زمین پر قبضہ کے الزام میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کو طلب کر لیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ایم این اے جاوید لطیف، منور لطیف، امجد لطیف اور دیگر کے خلاف سرکاری زمین…

میں خود ہی اپنا کیس لڑونگا، بہت بڑا صدمہ پہنچا، وقوعہ کی اطلاع میں نے خود پولیس کو دی

کینیڈین نژاد بہو سارہ انعام کے قتل کیس میں گرفتار کئے جانے والے سینئر صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ میں خود ہی اپنا کیس لڑونگا، بہت بڑا صدمہ پہنچا، وقوعہ کی اطلاع میں نے خود پولیس کو دی، میرے اوپر الزام لگایا تو کچھ تو ثبوت دو،…

ملکی مسائل کے حل میں افسران کی پیشہ ورانہ مہارت اہمیت کی حامل ہے،ڈاکٹر محمد امجد

اسلام آباد:پاکستان تحریک نصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور اسلام آباد گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ ملکی مسائل حل کرنے میں افسران کی پیشہ ورانہ مہارت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔عوام کی بہترین خدمت کرنے والے افسران میں…

شہباز شریف کا وزیراعظم بننا ،رانا ثنا ء اللہ کا وزیر داخلہ اور اسحاق ڈر کا وزیر خزانہ بننا قیامت کی…

پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے صدر قاضی شفیق ،سینئر نائب صدر ملک توقیر اعوان، آرگنائزر ملک طاہر جاوید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا وزیراعظم بننا، رانا ثنا ء کا وزیر داخلہ اور اسحاق ڈار کا وزیر خزانہ بننا قیامت کی نشانیاں اورملک و قوم کے…

آڈیو لیکس نے موجودہ حکومت اورن لیگ کی حب الوطنی اور عوام دوستی کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے،فیاض الحسن…

راولپنڈی:وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت کے درمیان صلح کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت مضبوط ہے اور عوامی فلاح و بہبود کے لئے صحیح سمت پر گامزن ہے آڈیو لیکس نے موجودہ حکومت اور…

لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ کیس کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی:متروکہ وقف املاک بورڈنے بورڈ کی ملکیتی جائیداد میں لال حویلی سمیت 7یونٹس کا قبضہ واگزار کرانے کے لئے سابق وفاقی وزیرو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکے خلاف کاروائی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ متروکہ وقف املاک کے ڈپٹی…

ٹرپل اے ایسوسی ایٹس کی سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری

اسلام آباد:پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے آنیوالے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ ہزاروں لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور لاکھوں گھر بار اور روزی روٹی سے محروم ہو چکے ہیں۔ حکومت نے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 10بلین ڈالر کے…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے عدالت کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا…

بلوچستان: پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ہیلی کاپٹر حادثے میں دو میجر سمیت 6 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ،آئی ایس پی آر کے مطابق خوست ہرنائی میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے سے دو پائلٹس سمیت 6 فوجی شہید ہوئے…