Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

قو می

پاکستان طالب علم کا نیا ریکارڈ،کتنے گولڈ میڈل جیتے؟

بلا شبہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اگر کسی چیز کی لگن اور جستجو ہو تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو اس مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔ ایسا ہی ایک کارنامہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے ایم بی بی ایس کی تعلیم کے…

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریر کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے کہا لکھا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف…

امریکا نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کر…

امریکا نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا۔ امریکی فہرست میں سعودی عرب، ایران، چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان، ترکمانستان، برما، کیوبا، ایری ٹیریا، نکاراگوا بھی شامل ہیں…

عمران خان نے اپنے کالے کرتوتوں کا کبھی جواب نہیں دیا، چیئرمین پی ٹی آئی اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے…

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے کالے کرتوتوں کا کبھی جواب نہیں دیا، چیئرمین پی ٹی آئی اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اندر جائیں گے۔ لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے…

جس صوبے کی اسمبلی توڑی گئی وہاں الیکشن کرا دیں گے

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جس صوبے کی اسمبلی توڑی گئی وہاں الیکشن کرا دیں گے۔ دست و گریبان ہونا سیاست نہیں، مل بیٹھ کر مسئلے حل کرنے کا نام سیاست ہے، خان صاحب پونے چار سال وزیر اعظم رہے، انہوں نے پونے چار سال لیڈر آف اپوزیشن…

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا

سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے۔ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش : مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر مسلم لیگ ن نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں…

اسحاق ڈار اپنی ہی پارٹی کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے

پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنی ہی پارٹی کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے۔ پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ  کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کوئی ایسی ادائیگی نہیں ہے جو وقت پر نہ ہوئی ہو، …

عمران خان سے مونس الہی کی ملاقات

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور مونس کے درمیان ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے…

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی جس سے ناظم الامور کے گارڈ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے، گولی…