Official Web
Browsing Category

قو می

مصالحتی نظام کی کامیابی کے لیے متعلقہ قوانین کو بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا ہے کہ مصالحتی نظام کی کامیابی کے لیے متعلقہ قوانین کو بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وفاقی حکومت کو قوانین میں خامیوں سے متعلق آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔ مصالحتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس…

20ہزارافرادبھی جمع نہ کرپانےپرعمران خان کی ذہنی حالت قابلِ رحم ہوگئی :مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگا دے اسے ڈوب مرنا چاہیے، 20 ہزار افراد بھی جمع نہ کرپانے پر عمران خان کی ذہنی حالت قابلِ رحم ہوگئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم…

پاکستان نے بھارت سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا

 پاکستان نے بھارت سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بھارت کی جانب سے حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی اور مشکوک کیس میں سنائی گئی سزا کی شدید مذمت…

شہبازشریف نئےانتخابات کی تاریخ کااعلان کریں ہم مذاکرات کےلیےتیارہیں:شاہ محمودقریشی

ملتان: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے حکومت سے مذاکرات کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کردی۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لانگ مارچ میں معصوم اور پر امن شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، حکومت نے جس فسطائیت اور بربریت کا مظاہرہ کیا…

ایمان مزاری کی حفاظتی ضمانت منظور

ہائیکورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ایک ہزار روپے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس جواد یعقوب نے کہا ہے کہ عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا نہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف سیکرٹری…

جون میں الیکشن کا اعلان ہوجائے تو باقی معاملات پر بھی بات چیت ہوسکتی ہے

پشاور :  سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز ، رانا ثناء کو سانحہ ماڈل ٹاؤن میں سزا مل جاتی تو اتنا ظلم نہ کرتے، ہماری حکومت کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میری اگلی ساری زندگی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے…

ٹرانسپورٹ کی وجہ سےمہنگائی میں 50 فیصدسےزائداضافہ ہوگیا:پرویزالہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی۔پرویزالہی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے مہنگائی میں 50 فیصد سے زائد اضافہ…

پاکستان اورامریکاکےتعلقات مزیدخراب ہونےدیناعقل مندی نہیں ہوگی:بلاول

واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تنا دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں نہیں۔امریکی اخبار کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پاکستان اورامریکا اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ سکتے ہیں۔…

میرےپاس کسی کی عزت نہیں،اگروہ عدالت کافیصلہ نہیں مانتا:چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو رہا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کا کہنا تھا کہ لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے، عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کے لیے ہے۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف…