Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

کشمیر نیوز

پاکستان تحریک انصاف دو اکتوبر کو راولا کوٹ میں جلسہ کرئے گی: عمران خان خطاب کریں گے

راولاکوٹ: سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو اکتوبر کو راولاکوٹ میں جلسہ سے خطاب کریں گے اس جلسہ کے میز بان وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس چغتائی ہوں گئے ۔ یہ جلسہ راولاکوٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا راولاکوٹ کا عمران خان کا یہ…

باپ کے قتل کا خوف ناک انتقام نوجوان نے باپ کے قاتل کو پیشی کے موقع پر، فاہرنگ کر کے قتل کر دیا

راولاکوٹ:باپ کے قتل کا خوف ناک انتقام نوجوان نے باپ کے قاتل کو پیشی کے موقع پر عدالت میں فاہرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سہنسہ قصبہ کی مقامی عدالت میں زین کبیر نامی نوجوان نے اپنے والد…

بھارت کی حراست میں شہید ہو نے والے ملک تبارک کی نعش پاکستانی حکام کے حوالہ کر دی گئی

راولاکوٹ: بھارت کی حراست میں شہید ہو نے والے ملک تبارک کی نعش پاکستانی حکام کے حوالہ کر دی گئی آ ج منگل چھ ستمبر کو کوٹلی کے نواحی علاقہ میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کی جائے گی,مادر وطن کشمیر سے اندھی محبت کا جنون سوا دو سال قید…

تحریک کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے مرکزی دفتر پر کشمیری زبان میں لکھے گئے نعتیہ مجموعہ کی رسم رونمای…

سرینگر: تحریک کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے مرکزی دفترپر کشمیری زبان میں لکھے گئے نعتیہ مجموعہ کی رسم رونمای انجام دی گی ۔ اس موقعہ پر کاروان ختم نبوت کے چیرمین مفتی مدثر احمد قادری کے علاوہ جن دیگر علما اور نعت گو حضرات نے شمولیت کی ۔ان…

بابا ئے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر وزیراعظم کا خراج عقیدت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ برس قابض انتظامیہ کی حراست میں خالق حقیقی سے جا ملنے والے حریت پسند کشمیری رہنما بابا ئے حریت سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بابا ئے حریت کی پہلی برسی پر اپنے ایک…

وزیر اعظم آزادکشمیر نے قبیلائی تعصب کو پروان چڑھانے ،قومی ہیرو کی تضحیک کر ڈالی عوام میں شدید…

راولاکوٹ:وزیر اعظم آزادکشمیر نے قبیلائی تعصب کو پروان چڑھانے قومی ہیرو کی تضحیک کر ڈالی عوام میں شدید اشتعال نیشنل عوامی پارٹی نے سخت ردعمل کا اظہار کر دیا وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس چغتائی نے شاہراہ سردار بہادر علی خان شہید (,ٹائیں…

آزاد کشمیر حکومت کے گریڈ 21 کے ایک آفیسر پر جنسی ہراسگی کے الزام

مظفرآباد:آزاد کشمیر حکومت کے گریڈ 21 کے ایک آفیسر پر جنسی ہراسگی کے الزام کا انکشاف ہوا ہے ۔ سیکرٹری حکومت کے عہدے پر تعینات آفیسر کا دعویٰ ہے کہ اس کا خاندان معزز اور تعلیم یافتہ ہے اور یہ کہ آفیسر مذکور مسلمہ دیانتدار بھی ہے تاہم…

مادر وطن کشمیر سے اندھی محبت کا جنون

راولاکوٹ(آ صف اشرف),مادر وطن کشمیر سے اندھی محبت کا جنون سوا دو سال قید کاٹ کر واپس آ نے والا انتہاء پسند کشمیری دوبارہ بھارتی مقبوضہ کشمیر جانے کی کوشش میں گولی مار کر زخمی حالت میں بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا ضلع کوٹلی کی حدود نوشہرہ…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کو ختم کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں بل جلد پیش کرنے کا امکان

راولاکوٹ:(آ صف اشرف)پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی وطن واپسی کی راہ ہموار کر رہی ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی نواز شریف کی تاحیات نااہلی کا خاتمہ ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزارت قانون اور دیگر متعلقہ ادارے نااہلی کی مدت کا تعین…

وزیر اعظم آزادکشمیر، تنویر الیاس کے خلاف عدم اعتماد لانے کا انکشاف

راولاکوٹ: وزیر اعظم آزادکشمیر تنویر الیاس چغتائی کے خلاف عدم اعتماد لاے جانے کا فیصلہ وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کا عمل ستمبر میں مکمل ہونے کا امکان آزادکشمیر میں قرار داد لاے جانے پر اتفاق وزیر اعظم آ زاد کشمیر تنویر الیاس چغتائی سے…