Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

کھیل

اردن میں پاکستانی خواتین نے انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

اردن میں پاکستانی خواتین نے انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پاکستان کی خواتین گھڑسواروں نے سبز ہلالی پرچم اردن میں سربلند کردیا قومی ٹیم نے پہلی بار انٹرنیشنل چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی۔ پاکستان نے سوارڈ پیئر…

 انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی، انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی

کراچی: سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی، انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔ 222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اچھا آغاز فراہم نہ کیا گیا اور ابتدائی…

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

کراچی : بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں دو سنچریاں بنانیوالے پہلے پاکستانی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار سنچری بنائی، اس سے قبل انہوں نے جنوبی افریقا کیخلاف 122 رنز کی…

 پاکستان نے انگلینڈ کا 200 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا

دوسرے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم کی ناقابل شکست سنچری اور محمد رضوان کے 88 رنز کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کا 200 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے  گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم پاکستان جبکہ معین…

پاک انگلینڈسیریز،کھلاڑی سخت سکیورٹی سےسخت پریشان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سخت سکیورٹی کے باعث قومی کھلاڑی شدید پریشان ہیں۔کھلاڑیوں کو نیا ہدات نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت وہ باہر سے کھانا آڈر نہیں کرسکتے، تمام کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ جو ہوٹل…

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلش ٹیم کے اوپنر فل سالٹ 10 رنز، ڈیوڈ ملان 20 رنز اور بین ڈکٹ 21 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ اوپنر الیکس ہیلز 53 رنز بنا کر…

پاک انگلینڈ سیریز،شان مسعودآج ڈیبیو کریں گے

پاکستان کے لیفٹ ہینڈ بیٹر شان مسعود آج انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 97 ویں کھلاڑی ہوں گے۔وہ اس سے قبل 25 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے انٹرنیشنل…

نیوزی لینڈکی ٹیم بھی دسمبرمیں پاکستان کادورہ کرےگی

کراچی: آسٹریلیا، انگلینڈ کے بعد باری ہے نیوزی لینڈ کی،.مہمان کرکٹ ٹیم دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی، کیویز دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کھیلنے آئیں گے۔پہلا ٹیسٹ میچ ملتان اور دوسرا کراچی میں ہوگا، جبکہ تینوں ایک روزہ میچز کی میزبانی بھی…

انگلش ٹیم کوپاکستان میں کن چیزوں کاسامناہے ؟ڈیوڈولی نی بتادیا

انگلش کرکٹر ڈیوڈ وِلی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انگلش ٹیم کو کنڈیشنز کے ساتھ ساتھ شیڈول کے بھی چیلنج کا سامنا ہے جس سے نمٹنے کے لیے پلیئرز کے درمیان روٹیشن پالیسی اختیار کی جاسکتی ہے۔جیو نیوز کو انٹرویو میں 35 ٹی ٹوئنٹی اور 60 ایک روزہ…

آئی سی سی،گیند پرتھوک لگانےکی پابندی مستقل ہوگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں جن پر عمل یکم اکتوبر سے ہوگا۔نئی پابندیوں کے تحت آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کیا ہے ، پہلے کووڈ 19 کے باعث گیند پر تھوک…