Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

کھیل

جیمزاینڈرسن ایک لیجنڈہیں،ان سےسیکھنےکاموقع ملتاہے:نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کرکٹر جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ جیمز اینڈرسن ایک لیجنڈ ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔نسیم شاہ…

فتح کےبعدمراکشی فٹبالراشرف حکیمی کی والدہ کےساتھ تصاویرسوشل میڈیاپروائرل

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیم کی شکست کے بعد اسٹار فٹبالر اشرف حکیمی کی والدہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیلجیم کو تاریخی شکست کے بعد سٹار اشرف حکیمی کی وائرل ہونے والی…

انگلش ٹیم کاپاکستان میں بہترین استقبال،جیمز اینڈرسن نےکیاکہا؟؟

انگلش کرکٹر جیمز اینڈریسن کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے لیے پرجوش ہیں۔پریس کانفرنس کے دوران جیمز اینڈرسن نے کہا کہ پاکستان میں بہترین استقبال کیاگیا، دورہ پاکستان کے لیے پرجوش ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں پچ کے معاملے میں اتنا بہتر تجزیہ نہیں…

حارث رؤف نےشاہین شاہ آفریدی کانہ ہونابولنگ یونٹ کیلیےنقصان دہ قرار دیا

قومی کرکٹر حارث رف نے شاہین شاہ آفریدی کا نہ ہونا بولنگ یونٹ کیلیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔نجی ٹی کو دیے گئے انٹرویو میں حارث رف نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے، وائٹ اور ریڈبال میں مختلف مائنڈ سیٹ سے بولنگ کرنا پڑتی ہے…

محمدعامرکوٹی 10کیلئےاین اوسی کیسےملا؟؟

فاسٹ بولر محمد عامر کو این او سی مل گئی جس کے بعد وہ بہت جلد ایکشن میں نظر آئیں گے۔عامر یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اسی حوالے سے بنگلا ٹائیگرز نے محمد عامر کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں…

سیریزچیلنجنگ ہوگی،پاکستان کوشکست دینےکیلئےانگلینڈکواچھاکھیلنا ہوگا:میک کولم

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہو گی، گرین شرٹس کو شکست دینے کے لیے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس…

سلمان الفراج انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے کپتان سلمان الفراج ارجنٹائن کے خلاف میچ میں شدید زخمی  ہونے کے بعد انجری کا شکار ہیں۔انجری کے باعث فٹبال ٹیم کے کوچ…

مراکش نے بیلجیئم کو 2 صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے بیلجیئم کو 2 صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا۔ مراکش کی جانب سے پہلا  گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے اختتامی مراحل میں ذکریا نے اسکور…

انگلش کر کٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سر زمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر بین اسٹوکس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا، مہمان کھلاڑیوں کو اسلام آباد ایئر…

رمیزراجہ ایشیاکپ کیلئےبھارتی ٹیم کےنہ آنے پردو ٹوک موقف

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ ایشیاکپ کیلئے بھارتی ٹیم کے نہ آنے پر دو ٹوک موقف اپنالیا۔اسلام آباد میں قومی کرکٹرز کے اعزاز میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ اگر…