Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Category

Uncategorized

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 امدادی دستے ترکیہ روانہ کر دیئے گئے، عسکری قیادت نے ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امدادی دستے پاک فضائیہ کے…

سی ٹی ڈینے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9…

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ، ڈی جی خان اور بہاولپور میں کارروائیاں کرتے…

فواد چودھری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چودھری کی پولیس سے تکرار

پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چودھری کی پولیس سے تکرار ہوگئی فواد چودھری کو ہتھکڑی لگا کر اور ان کے اوپر چادر ڈال کر عدالت پیش کرنے پر ان کی اہلیہ حبا…

سندھ ہائی کورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ سکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی

سندھ ہائی کورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ سکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی ہے، ملزم پر بطور ایجنٹ عوام سے 15 کروڑ ہتھیانے کا الزام ہے۔عدالت نے ملزم عبدالناصر کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے، عدالت کی جانب سے 15 کروڑ…

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا۔ 31 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ''بدلو اسلام آباد، کپتان کے سنگ'' رکھا گیا ہے۔ پی ٹی…

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل میچ آج (منگل کو) ارجنٹائن اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا…

دوحہ : قطر میں جاری بائیسویں فیفا ورلڈ کپ 2022 کا پہلا سیمی فائنل میچ آج (منگل کو) ارجنٹائن اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا قطر میں فٹبال کا عالمی میلہ جاری ہے ، میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل ارجنٹائن اور کروشیا کی ٹیموں کے…

شیخ رشید نے بڑا دعوی کر دیا

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید  کا کہنا ہے کہ عمران خان اسمبلیوں سےنکل آئے تو 567 نشستیں خالی ہوں گی اور  اپریل میں الیکشن ہوں گے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ میں کابینہ کے اجلاس میں کہتا تھا اسمبلیاں توڑ دیں اور…

عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہوگئے ہیں، ملک قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج سے عمران خان کے وکٹری ڈیز شروع ہوگئے ہیں، ملک قبل از وقت الیکشن کی طرف جائے گا۔ اپنی ایک ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد نے مزید کہا ہے کہ فوج کا فیصلہ ہے کہ وہ سیاست سے دور رہے گی، نئے تعینات…

علی ظفرکی اپنی نئی انسٹاپوسٹ کےباعث سوشل میڈیاپرٹرولنگ جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکارو اداکار علی ظفر کو اپنی نئی انسٹا پوسٹ پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔علی ظفر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لاہور میں ہونے والے سول فیسٹ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔گلوکار کی جانب سے شیئر…

مشرف حملہ کیس : ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملزم کی رہائی کی درخواست کی…