Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

armychief

آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان ارشد شریف اور عمران خان حملہ کیس کے مقدمات میں ملوث اصل چہرے عوام کے…

پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور چیف جسٹس پاکستان ارشد شریف اور عمران خان حملہ کیس کے مقدمات میں ملوث اصل چہرے عوام کے سامنے لائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

کالعدم ٹی ٹی پی کو ٹیبل پر لانے کی پہلی شرط ہے کہ وہ ہتھیار رکھیں، کوشش کی جا رہی ہے کہ انہیں…

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو ٹیبل پر لانے کی پہلی شرط ہے کہ وہ ہتھیار رکھیں، کوشش کی جا رہی ہے کہ انہیں مذاکرات کی ٹیبل پر لایا جائے۔ اسلام آباد میں آئی جی اسلام آباد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…

ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی، ملک میں امن و امان کے قیام پر…

ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی، ملک میں امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ریاست رٹ چیلنج کرنیوالے دہشتگردوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائے گی۔…

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری

قومی سلامتی کمیٹی کا کہنا ہےکہ کسی بھی ملک کو دہشت گردوں کو پناہ گاہیں اور سہولتیں فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، پاکستان اس سلسلے میں اپنے لوگوں کے تحفظ کے تمام حقوق محفوظ رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت…

پاکستان نازک ترین موڑ پر پہنچ گیا ہے، کپڑے بیچنے والا شہباز شریف بھی اعتراف کر رہا ہے کہ شدید معاشی…

راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی، معاشی اور سماجی استحکام ہی قومی سلامتی ہے، امید ہے اس پر آج فیصلہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا…

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں آپریشن

ارض پاک پر امن دشمنوں کے ساتھ لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک اور جوان فرض پر قربان ہو گیا جبکہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر خیبر…

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے اتفاق کیا گیا کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں، پوری قوم ان کے خلاف ایک بیانیے پر متحد ہے اور قومی مفادات پر آنچ نہیں آنے دی جائیگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی…

اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں، لگتا ہے اپریل میں اسٹیبلشمنٹ الیکشن کی طرف جا رہی ہے

 پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں، لگتا ہے اپریل میں اسٹیبلشمنٹ الیکشن کی طرف جا رہی ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب دو…

میری پیشگوئی ہے انتخابات مارچ اپریل میں ہو جائیں گے

 چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ  میری پیشگوئی ہے انتخابات مارچ اپریل میں ہو جائیں گے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان  نے صحافیوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ  ق لیگ کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے ساتھ دیا۔ پیر کو قومی اسمبلی…

اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، ملک میں اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایک حقیقت ہے، ملک میں اب بھی باجوہ ڈاکٹرائن چل رہی ہے، اسٹیلشمنٹ میں اوپر بیٹھا شخص ہی سب کچھ ہوتا ہے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین پی…