موجودہ سرکار کی نااہلی اور عدم دلچسپی کے باعث ملکی معیشت زوال کاشکارہوگئی: اسد عمر
پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ حکومت کو نااہل قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ…